گرج کر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - چیخ کر، چلا کر، پکار کر، زور کی آواز سے دھاڑ کر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - چیخ کر، چلا کر، پکار کر، زور کی آواز سے دھاڑ کر۔